ALLAMA IQBAL OPEN UNIVERSITY, ISLAMABAD
EXTENSION IN ADMISSION DATE
Admission in following programs at Allama Iqbal Open University (AIOU), Islamabad are open. Last date for admission has been extended till 03-03-2020.
Fresh students can fill their online form on the following link.
FRESH STUDENTS APPLY ONLINE
Continuous students can fill their online form on the following link:
جیسا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلہ کا طریقہ کار تبدیل کر دیا ہے لہذا اب طلباٗ و طالبات آن لائن ایڈمیشن فارم پر کرنے کے بعد اس کا پرنٹ آوٹ لیں گے۔ فارم میں درج کردہ فیس کو نامزد کردہ بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائیں گے۔
طلباٗ و طالبات فیس جمع کروانے کے بعد سٹوڈنٹ کاپی کو اپنے پاس محفوط رکھیں گے اور یونیورسٹی کاپی کو فارم کے ساتھ لگا کر یونیورسٹی کے پتہ پر رجسٹرڈ ڈاک کے ذریعے پوسٹ آفس سے پوسٹ کر دیں گے۔
واضح رہے کے رجسٹری کے پیسے پوسٹ آفس کو نہیں دینے، یونیورسٹی نے رجسٹری کے پیسے پوسٹ آفس کو ادا کر دیئے ہیں۔
LAST DATE FOR ADMISSION: 3rd MARCH 2020
















