ALLAMA IQBAL OPEN UNIVERSITY, ISLAMABAD
ADMISSION OPEN
Admission in the following programs at Allama Iqbal Open University (AIOU), Islamabad for Continuous Students are open. The last date for admission is 15-09-2021.
Continuous students can fill their online form on the following link.
CONTINUOUS STUDENTS APPLY ONLINE
جیسا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلہ کا طریقہ کار تبدیل کر دیا ہے لہذا اب طلباٗ و طالبات آن لائن ایڈمیشن فارم پر کرنے کے بعد اس کا پرنٹ آوٹ لیں گے۔ فارم میں درج کردہ فیس کو نامزد کردہ بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائیں گے۔ طلباٗ و طالبات فیس جمع کروانے کے بعد سٹوڈنٹ کاپی کو اپنے پاس محفوط رکھیں گے اور یونیورسٹی کاپی کو فارم کے ساتھ لگا کر یونیورسٹی کے پتہ پر رجسٹرڈ ڈاک کے ذریعے پوسٹ آفس سے پوسٹ کر دیں گے۔ واضح رہے کے رجسٹری کے پیسے پوسٹ آفس کو نہیں دینے، یونیورسٹی نے رجسٹری کے پیسے پوسٹ آفس کو ادا کر دیئے ہیں۔
LAST DATE FOR ADMISSION: 15 SEPTEMBER 2021















