Popular Posts

Urdu Typing



ڈیٹا انٹری ورک میں خوش آمدید

ضرورت برائے اردو ڈیٹا انٹری آپریٹرز / کمپوزرز



آلیان اکیڈمی  اپنے کسٹمرز کو اردو میں کتابیں ، نوٹس اور مختلف پیپرز کمپوز کر کے دیتی ہے، جس کے لئے ہمیں ایسے محنتی اور امانتدار لوگوں کی ضرورت ہے جو اپنے گھر پر فارغ وقت میں کام کر کے انکم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔   

کام کیا ہے اور کیسے کرنا ہے؟

ہم آپ کو روزانہ کی بنیاد پر ایک ایم ایس ورڈ (MS Word)کی فائل اور 50 صفحات بذریعہ ای میل(Email) بھیجیں گے۔ یہ 50 صفحات اس فائل میں ٹائپ ہوں گے، مگر اس میں کچھ غلطیاں ہوں گی، آپ نے ان صفحات کو پڑھنا ہے اور فائل میں موجود تمام غلطیوں کو ٹھیک کرنا ہے۔ اگر آپ کو اردو ٹائپنگ آتی ہے تو آپ اس کام کو 2 سے 3 گھنٹے میں آرام سے مکمل کر سکتے ہیں۔   دونوں فائلوں کے نمونے (Sample) دیکھنے کے لئے نیچے دیئے ہوئے لنک پر کلک کریں۔

SAMPLE OF IMAGE

SAMPLE OF MS WORD FILE

آپ کو روزانہ کی بنیاد پر 50 صفحات اور ان کی فائل بذریعہ ای میل بھیجی جائے گی ، آپ نے اس فائل میں موجود تمام غلطیوں کو ٹھیک کرنا ہے اور جب کام مکمل ہو جائے  تو آپ نے وہ فائل ہمیں واپس ای میل کرنی ہو گی۔ ہم آپ کے کام   
  کو چیک کرنے کے بعد پیمنٹ آپ کو بذریعہ ایزی پیسہ بھیج دیں گے۔


کام کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

اردو ڈیٹا انٹری کا کام حاصل کرنے کے لئے آپ کو رجسٹریشن فیس مبلغ 1000 روپے ادا کرنی ہو گی۔ یہ فیس صرف اس لیے رکھی گئی ہے تا کہ صرف کام کرنے والے لوگ ہمیں جوائن کریں اور اپنا اور ہمارا قیمتی وقت ضائع نہ کریں۔
جب آپ رجسٹریشن فیس 1000 روپے ہمارے ایزی پیسہ اکاونٹ میں جمع کروائیں گے تو آپ نے اس ٹرانزیکشن کا ٹی آر 
ایکس (Transaction TRX Code) ہمیں نمبر پر میسج (SMS)  کرنا ہے۔ ہمارا نمائندہ آپ سے رابطہ کرے گا۔

Membership Fee : Rs.1,000 only

پیمنٹ کی تفصیلات:

آپ کو ایک صفحہ میں درستگی کرنے کے 5 روپے دیئے جائیں گے۔ روزانہ کی بنیاد پر آپ کو 50 صفحات دیئے جائیں گے، جس کی پیمنٹ 250 روپے بنے گی۔  اپنی پیمنٹ روزانہ بھی حاصل کر سکتے ہیں اور ہفتہ وار بھی۔ جب آپ کام مکمل کرنے کے بعد ہمیں واپس بھیج دیتے ہیں تو ہماری ٹیم آپ کے کام کو چیک کرے گی جس میں دو دن تک کا وقت لگ سکتا ہے۔ جیسے ہی آپ کا کام چیک ہو جائے گا تو آپ کو میسج موصول ہو جائے گا کہ آپ کا کام چیک ہو چکا ہے، اور آپ اپنی پیمنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ جب بھی اپنی پیمنٹ لینا چاہیں تو آپ ہمیں اپنی آئی ڈی  (Member ID) بتا کر اپنی پیمنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ 

Fee Image: Rs. 5 /-

Daily Images: 50  Images

Daily Income: Rs.250/-

ممبرشپ کے فائدے:


1-        اگر آپ ہماری ممبرشپ حاصل کرتے ہیں تو آپ ہمارے ساتھ ڈیٹا انٹری ورک کرنے کے اہل ہوں گے۔
۲-       ممبرشپ حاصل کرنے کے بعد آپ ہمارے ریفرل پروگرام سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ (ریفرل پروگرام کی تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
۳ -        اگر آپ  کسی  یونیورسٹی کے طالبعلم ہیں، تو آپ کو یونیورسٹی سے متعلق مکمل رہنمائی بھی دی جائے گی۔
 ۴-       آپ کو مختلف نوکریوں / جابز کے متعلق میسج الرٹس بھی دی جائیں گی۔
۵-        اس کے ساتھ ساتھ آپ ہماری آنے والی دوسری آفرز بھی حاصل کر سکیں گے۔ 



video will be uploaded soon 


FOR ANY INFORMATION

CONTACT (CALL / SMS)
03145312465  /  03415766300


WHATSAPP
03415766300